تازہ ترینکھیل

بھارت نے جنوبی افریقا کو ہرادیا، سیمی فائنل میں بنگلہ دیش سے ٹاکرا

لندن (مانیٹرنگ سیل) بھارت نے جنوبی افریقا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی، دفاعی چیمپئن کا پہلے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش سے مقابلہ ہوگا۔ لندن کے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی 2017ء کے اہم ترین میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل می جگہ بنالی۔ جنوبی افریقا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 44.3 اوورز میں 191 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی، بھارت نے 192 رنز کا ہدف 38 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی پورا کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں  پولیس کی غفلت سے فحاشی کے اڈے سرعام چلنے لگے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker