تازہ ترینکھیل

پہلاٹی20 میچ: بھارت نے پاکستان کو جیت کے لئے 134 رنز کا ہدف دے دیا

pakبنگلور(نمائندہ سپورٹس) انڈیا نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ جیتنے کے لیے 134 رنز کا ہد ف دیا ہے۔بھارت کے شہر بنگلور کے چنا سوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ بھارتی اوپنرز نے ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا، پہلی وکٹ کی شراکت میں گوتم گھمبیراور اجنکیا رانے نے 77 رنز جوڑے ۔ جس کے بعد دھونی الیون لڑکھڑا گئی اور مقررہ اوورز میں 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر 140 رنز بنائے۔ بھارت کی جانب سے سب سے زیادہ رنز گوتم گھمبیر نے 43 اسکور کیے۔

یہ بھی پڑھیں  خالد محمود گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول چونیاں کے نئے سٹاف سیکرٹری منتخب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker