بین الاقوامیتازہ ترین

بھارتی فوجی میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق

نئی دلی (ڈیسک نیوز) بھارتی فوجی میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، متاثرہ فوجی کے والد نے حال ہی میں ایران کا سفر کیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق لداخ سکاوٹ کے جوان میں کورونا وائرس کی علامت دیکھے جانے کے بعد اس کی جانچ کرائی گئی جو مثبت آئی۔ بھارتی فوجی کو جہاں ہسپتال بھیج دیا گیا ہے وہیں اس کی بہن اور اہلیہ کو بھی آئیسولیٹ کر دیا گیا ہے۔بھارتی فوج میں یہ پہلا کیس سامنے آیا ہے

یہ بھی پڑھیں  حکومت گلگت بلتستان کی جغرافیائی حدود تبدیل کرنے سے باز رہے:بلاول بھٹو

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker