بین الاقوامیتازہ ترین

بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ گرکر تباہ،پائلٹ زخمی

راجھستان(ڈیسک نیوز)بھارت کی ریاست راجستھان کے ضلع باڑمیر  کےعلاقے میں بھارتی  فضائیہ کا ایک مگ 21 طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق ضلع باڑمیر واقع بھٹاریا گاؤں کے پاس بدھ کو بڑا حادثہ ہوگیا، جس میں بھارتی فضائیہ کا ایک مگ 21 طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔ مگ کو اڑانے والا پائلٹ محفوظ رہا اور کسی بھی طرح کی دیگر جانی نقصان کی  کوئی خبر نہیں ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button