تازہ ترینکھیل

پاکستان اوربھارت کےدوران دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج احمد آباد میں کھیلا جائےگا

pak vs indاحمدآباد(نمائندہ سپورٹس)  پاکستان اور بھارت کے دوران دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کے سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ کرکٹ مبصرین کے مطابق پاکستان کے پاس ایک نہیںکئی میچ ونرز موجود ہیں جو کھیل کا پانسا پلٹ سکتے ہیں، جن کھلاڑیوں نے پاکستان کو بھارت کے مقابلے میں پہلے میچ میں فتح سے ہمکنار کرایا وہ دوبارہ بھی میچ جتوا سکتے ہیں

یہ بھی پڑھیں  اینٹورپ: پاکستان اور فرانس کا میچ دو، دو گول سے برابر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker