تازہ ترینفن فنکار

شاہ رخ،کترینہ کی رومانٹک فلم’جب تک ہے جان‘کاٹریلر جاری

ممبئی(نمائندہ شوبز)بالی ووڈ کے صفِ اوّل کے اداکارشاہ رخ خان اور کترینہ کیف کی نئی رومانٹک فلم "جب تک ہے جان” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔معروف ہدایتکاریش چوپڑا کی اس فلم میں کترینہ کیف اور شاہ رخ خان کی جوڑی پہلی بار ساتھ جلوہ گر ہورہی ہے۔ اس فلم کی موسیقی اے آر رحمان نے ترتیب دی ہے جس کی کاسٹ میں شاہ رخ اور کترینہ کے علاوہ انوشکا شرما بھی اہم کردار نبھا رہی ہیں ۔8سال بعد ایک بار پھر ہدایتکاری کے میدان میں اُترنے والے یش چوپڑا کی یہ رومانٹک فلم کو13نومبرکو سینما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع اوکا ڑا کے سرپرست مولانا محمد یوسف انتقال کرگئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker