پاکستانتازہ ترین

بھارتی مسافرطیارہ دوران پرواز سیالکوٹ ورکنگ باونڈری کے انتہائی قریب سے گزرگیا

indian plainسیالکوٹ(مانیٹرنگ سیل) انڈین مسافر طیارہ دوران پرواز سیالکوٹ ورکنگ باونڈری کے انتہائی قریب سے گزر گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ایک بھارتی مسافر طیارہ گذشتہ روز سہ پہر پرواز کے دوران سیالکوٹ ورکنگ باونڈری کے بجوات کے علاقہ میں پاکستانی چناب رینجرز کی ایک چیک پوسٹ کے انتہائی قریب سے گزر گیا۔ بتایا گیا ہے کہ طیارہ پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کئے بغیر انتہائی قریب سے گزر اہے۔

یہ بھی پڑھیں  عطا اللہ عیسیٰ خیلوی پی ٹی آئی قیادت سے ناراض ہو کر لندن چلے گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker