فن فنکار

بےبوکی شادی کی تیاریاں،40لاکھ کے نیکلس کا آرڈر دے دیا

بالی ووڈبے بو کرینہ کپور اپنی شادی کی تیاریاں جوش وخروش سے کررہی ہیں شادی کےلئے چالیس لاکھ کے نیکلس کاآرڈردے دیا۔ بےبو کی ادائوں نے چھوٹے نواب کا دل تو جیتا ہی ہے اب شادی کرکے گھر پر بھی راج کریں گی۔ کرینہ کپور سے سیف علی خان نے فلم ایجنٹ ونود کی ریلیز کے بعد شادی کا وعدہ کیا ہے۔ یہی وعدہ وفا ہونےکی امید میں بے بو پرجوش ہوکر شادی کی تیاریاں کررہی ہیں۔ بے بوکی شادی روایتی اندازمیں دھوم دھام سے ہوگی۔ جس کے لئے بےبو نے چار سوگرام وزنی سونے کے نیکلس کا آرڈردے دیا ہے۔ ہیروں اور سونے سے جڑاخوبصورت ہارکرینہ کے گلے میں قمیض جتنا لمبا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  قندیل بلوچ کا قتل ، مفتی عبدالقوی کو بھی مقدمے میں نامزدکردیاگیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker