شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / پاکستان اور بھارت کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان چین پہنچ گئے

پاکستان اور بھارت کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان چین پہنچ گئے

بیجنگ: (ڈیسک نیوز) سعودی ولی عہد پاکستان اور بھارت کے دوروں کے بعد جمعرات کے دن چین پہچ گئے ہیں۔ اس علاقائی سفارتکاری کے بدولت سعودی عرب ان ممالک سے اقتصادی تعلقات بہتر بنانے کی کوشش میں ہے۔سعودی ولی عہد کے ساتھ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی چین پہنچا ہے۔ بیجنگ ائیر پورٹ پر چین کی ایڈوائزری اینڈ پولٹیکل کونسل کے ڈپٹی چیئرمین نے ان کا استقبال کیا۔ وہ اس دورے میں صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے جبکہ دونو ں ممالک میں وفود کی سطح پر بھی بات چیت ہو گی۔ 

یہ بھی پڑھیں  نفرتوں میں پلنے والی عالم انسانیت