نئی دہلی (نمائندہ سپورٹس) آئی پی ايل ميچ فکسنگ اسکينڈل میں ملوث بھارتی کرکٹ بورڈ نے چار کھلاڑيوں کو معطل کردیا۔ جس میں دکن چارجرز کے ٹی پی سدھندرا اور شالاب شری واستوا شامل ہیں۔ کھلاڑیوں کی معطلی سے متعلق حتمی فیصلہ آئی پی ایل گورننگ کونسل کے ہنگامی اجلاس ميں ہوا۔