شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ایپل کا آئی فون 7 کی پیداوار روکنے کا فیصلہ

ایپل کا آئی فون 7 کی پیداوار روکنے کا فیصلہ

ایپل کمپنی نے آئی فون 7 کے سے زیادہ اسٹوریج رکھنے والے ماڈل کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایپل کمپنی نے آئی فون 7 کے سب سے زیادہ اسٹوریج رکھنے والے ماڈل کو مزید نہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 256جی بی والے آئی فون 7 کی پروڈکشن روک دی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ 256 جی بی والے آئی فون 7 کی فروخت اب براہ راست نہیں کی جائے گی۔ یعنی خریدار اب یہ ماڈل براہ راست کمپنی اسٹور سے خریدنے کے بجائے کسی تیسرے ذریعے یا ان دکانداروں سے خرید سکے گا جن کے اسٹاک میں یہ فونز موجود ہوں گے

x

Check Also

ختم نبوت سے متعلق تحفظات پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا: پیر نظام الدین جامی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی نے ...

Connect!