سائنس و آئی ٹی

پاسپورٹ بھول گئے،آئی پیڈ توہےنا

سرحد عبور کرنے کے دوران پاسپورٹ بھول جانے کا مطلب واپس گھر جانا ہی ہوتا ہے مگر ایک کینیڈین شخص نے اپنے آئی پیڈ سے اس مشکل کا حل نکال لیا۔

یہ بھی پڑھیں  مریخ پر اربوں سال پہلے بڑے سمندر کے وجود کے شواہد

مارٹن نامی یہ شخص امریکہ کی سرحد پر پہنچا تو اسے معلوم ہوا کہ وہ پاسپورٹ تو گھر ہی بھول آیا ہے، مگر اس موقع پر آئی پیڈ نے اس کی مدد کی۔

یہ بھی پڑھیں  قربانی كا گوشت زیادہ دن تک استعمال نہ کریں، طبی ماہرين

اس نے گھر جا کر واپس آنے کے طویل سفر کی بجائے آئی پیڈ میں موجود اپنے پاسپورٹ کی اسکین شدہ نقل سرحدی حکام کو دکھانے کا فیصلہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں  چین نے انٹر نیٹ پر "گند"صاف کرنے کی ٹھان لی

اگرچہ امریکی اہلکار آئی پیڈ کو چلانا نہیں جانتے تھے مگر اسکین شدہ نقل اور ڈرائیونگ لائسنس نے مارٹن کو اپنی منزل تک پہنچا ہی دیا۔

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker