پاکستانتازہ ترین

یوم اقبال: 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی

اسلام آباد(بیوروچیف) یوم اقبال کے موقع پر 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق 9 نومبر بروز ہفتہ یوم اقبال کے سلسلے میں ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ اس موقع پر تمام تعلیمی ادارے، سرکاری دفاتر اور بینک بند رہیں گے۔ اس سے قبل سندھ حکومت نے بھی 9 نومبر کو یوم اقبال پر چھٹی کا اعلان کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button