پاکستانتازہ ترین

سابق وزیر قانون اقبال حیدر انتقال کر گئے

کراچی(نامہ نگار)سابق وفاقی وزیر قانون اقبال حیدر کراچی میں انتقال کرگئے۔ وہ عرصے سے پھیپھڑوں کےعارضےمیں مبتلا تھے۔ اقبال حیدرچودہ جنوری انیسو پینتالیس میں پیدا ہوئے تھے۔وہ انسانی حقوق کمیشن کےشریک چیئرمین تھے جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی سے بھی منسلک رہے۔وہ انیس سو ترانوے سے انیس سو چورانوے تک وفاقی وزیرقانون رہے اور جنوری انیس سو نواسی میں وزیراعلیٰ سندھ کےمشیربھی رہے۔ اقبال حیدرپیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کےصدربھی رہے۔ اقبال حیدر مارچ دو ہزار پانچ میں پیپلزپارٹی سے الگ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں  کل پاکستان اور زمبابوے آمنے سامنے ہونگے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker