پاکستان

بیرونی دباوٴ سے پاک ایران تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، صدر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بیرونی دباوٴ سے پاک ایران تعلقات متاثر نہیں ہوں گے جبکہ ایران کے صدر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ہمیشہ کی طرح پاکستان سے برادرانہ تعلقات ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ دوستی اور تجارت جاری رہے گی۔اسلام آباد میں پاکستان اور افغان ہم منصب کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں ان کا کہناتھا کہ خطے پر مسائل مسلط کئے گئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!