شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / ايرانی انقلاب کے چاليس برس مکمل، نيا ميزائل لانچ

ايرانی انقلاب کے چاليس برس مکمل، نيا ميزائل لانچ

تہران(ڈیسک نیوز) ایران نے انقلاب کے 40 سال مکمل ہونے پر جدید ٹیکنالوجی سے لیس طویل فاصلے پر مار کرنے والے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ایران نے انقلاب کے 40 سال مکمل ہونے پر جدید ٹیکنالوجی سے لیس طویل فاصلے پر مار کرنے والے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، میزائل 1300 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔ایرانی وزیر دفاع کے مطابق کروز میزائل 1200 کلو میٹر دور اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بناسکتا ہے۔ایرانی وزیر دفاع عامر ہتامی کے مطابق ایران میں انقلاب کے 40 برس مکمل ہونے پر دس روزہ جشن منایا جارہا ہے۔ 1300 کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے والا کروز میزائل کم اونچائی پر بھی پرواز کرسکتا ہے۔مغربی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران کے طویل فاصلے پر بیلسٹک میزائل کے بارے میں خدشات موجود ہی

یہ بھی پڑھیں  محمد عامرکونیوزی لینڈ کیخلاف سیریزکھیلنے کی مشروط اجازت