پاکستان

ارفع کریم کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دینے کا سوچ رہے ہیں:گیلانی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اپنی فیملی کے ہمراہ ارفع کریم کے گھر کا دورہ کیا اور ان کی وفات پر ان کے والدین سے اظہار تعزیت کیا.وزیراعظم گیلانی کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ حکومت ارفع کریم کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دینے کا سوچ رہی ہے.وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ارفع کریم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمارا قومی اثاثہ ہیں. انہوں نے پوری دنیا میں اپنا لوہا منوایا,حکومت ان کے کام کو آگے بڑھائے گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!