پاکستانتازہ ترین

اسحاق ڈارکل بجٹ کے خدوخال بیان کرینگے، سوالات کے جوابات دینگے

ishaq darاسلام آباد(بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کل جمعرات کو پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے جس میں وفاقی وزیر خزانہ قومی اسمبلی و سینٹ میں پیش کئے جانے والے وفاقی بجٹ برائے مالی سال 2013-14ء کے خدوخال بیان کرینگے اور اس پر تفصیلی روشنی ڈالینگے جبکہ سوالات کے جوابات بھی دینگے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس پاک سیکرٹریٹ پی بلاک ایڈیٹوریم اسلام آباد میں ہوگی ۔

یہ بھی پڑھیں  فوجی عدالتوں کے ذریعے دہشت گردی پر قابو پایا جاسکتا ہے، اسحاق ڈار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker