پاکستانتازہ ترین

اسحاق ڈار 26 ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے

لندن(پاک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء اسحاق ڈار 26 ستمبر بروز پیر پاکستان پہنچیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اپنے وفد کے ہمراہ کل صبح 7 بجے خصوصی طیارہ کے ذریعے لوٹن ائیرپورٹ پر لینڈ کریں گے۔اس موقع پر مسلم لیگ ن کے اہم رہنماء پاکستان کی معاشی و سیاسی صورتحال پر میاں نواز شریف کو تفصیلی بریفنگ دیں گے۔یاد رہے کہ چار سال قبل سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار پاکستان سے لندن گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button