پاکستانتازہ ترین

صدرمملکت کی جانب سے گورنر سندھ کیلئے نشان امتیاز کا اعزاز

ishratul e badاسلام آباد(بیورو رپورٹ) صدر آصف علی زرداری نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو شاندار خدمات کے اعتراف میں پاکستان کے سب سے بڑے سول ایوارڈ ’’نشان امتیاز‘‘ سے نوازا ہے۔ خصوصی تقریب گورنر ہاؤس کراچی میں منعقد ہوئی۔ ڈاکٹر عشرت العباد 27 دسمبر 2002ء کو سندھ کے سب سے کم عمر گورنر مقرر ہوئے اور ملک میں سب سے زیادہ عرصے تک خدمات سرانجام دینے والے گورنر ہیں۔ ان کے عہد میں سندھ میں بنیادی ڈھانچہ تعلیم‘ صحت اور تفریح کے شعبوں میں بہتری کیساتھ بیرونی سرمایہ کاری میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا۔ صدر مملکت نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہاکہ شاندار خدمات کے پیش نظر ڈاکٹر عشرت العباد نشان امتیاز کے مستحق ہیں۔ صدر نے اس موقع پر اپنے پیغام میں ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کو بھی مبارکباد دی

یہ بھی پڑھیں  دہشت گردی فساد فی الارض!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker