تازہ ترینعلاقائی

پھولنگر:غیر مسلم خاتون آسیہ بی بی نےاسلام قبول کرلیا

پھولنگر﴿نامہ نگار﴾پھولنگر کے نواحی گاؤں چک33 کی رہائشی غیر مسلم خاتون آسیہ بی بی نے اسلام کی حقانیت سے متاثر ہو کر گزشتہ روز جامع نعیمیہ میں مفتی محمد حسین کے ہاتھ پر اسلام قبول کر لیا۔ ان کا نیا اسلامی نام فاطمہ بی بی رکھا گیا ہے۔ گاؤں کے معززین عوامی سماجی حلقوں اور وکیل راہنما وسیم احمد ایڈووکیٹ نے انہیں دائرہ اسلام میں داخل ہونے پر مبارکباد دی اور تحائف پیش کیے۔

یہ بھی پڑھیں  حکومت نے سوشل میڈیا پر آپریشن کلین اپ شروع کرنے کی تیاری کرلی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker