تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد مزرائیت سےتوبہ کرکےدائرہ اسلام میں داخل ہوگئے

ڈسکہ(نامہ نگار) ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد مزرائیت سے تو بہ کر کے دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے تفصیل کے مطابق ڈسکہ کے نواحی علاقہ میانوالی بنگلہ کے رہائشی محنت کش اصغر علی ولد عنایت اللہ نے اپنی بیٹوں محمد عدیل ،محمدعقیل،محمد نبیل اپنی بیوی اور تین بیٹیوں کے ہمراہ مرزائیت سے تو بہ کر کے دارالعلوم مدینہ ڈسکہ کے مہتمم مولانا محمد ایوب خان ثاقب کے ہاتھ پر جمعہ کے اجتماع میں کلمہ طیبہ پڑھ کر دائر اسلام میں داخل ہو گئے اور مرزائیت سے تو بہ کر لی ۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعلیٰ پنجاب سے اختلافات، نوجوت سنگھ سدھو نے استعفیٰ دیدیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker