تازہ ترینعلاقائی

للیانی:خادم مسیح نے پانچ بچوں سمیت اسلام قبول کر لیا

islamمصطفی آباد/ للیانی(نامہ نگار)خادم مسیح نے پانچ بچوں سمیت اسلام قبول کر لیا۔ نواحی گاؤں کاچھ کے رہائشی خادم مسیح نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر 7 بچوں خرم شہزاد، صباء بی بی، وقاص علی، عائشی بی بی، ٹینرز علی، دانش علی اور شہباز علی سمیت دارالعلوم جامعہ نعیمیہ میں اسلام قبول کر لیا۔ خادم مسیح کا اسلام نام خادم حسین رکھ دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  باغی کی بغاوت کیوں؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker