پاکستان

اسلام آباد:صدرآصف زرداری نےپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 17 مارچ کوطلب کرلیا

اسلام آباد(بیوروچیف)  صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس اور پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے طلب کرلئے ہیں ۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 14 مارچ بروز بدھ طلب کیا ہے، صدر نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کا مشترکا اجلاس بھی 17 مارچ بروز ہفتہ کو طلب کیا ہے، ذرائع کے مطابق مشترکا اجلاس سے صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  سیکولر لوگوں کا نگران سیٹ اپ تسلیم نہیں کرتے۔ فضل الرحمن

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker