پاکستان

اسلام آباد:پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 17 مارچ کو دن 11 بجے ہوگا

اسلام آباد(ڈیسک روپرٹر) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 17 مارچ کو دن 11 بجے ہوگا۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔واضح رہے کہ یہ صدر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے چوتھا خطاب ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button