پاکستان

وزیراعظم گیلانی کی ائیرچیف مارشل رائو قمرسلیمان سے الوداعی ملاقات

اسلام آباد(بیوروچیف) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ائیر چیف مارشل راؤ قمر سلیمان نے الوداعی ملاقات کی  ہے  وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ائیر چیف مارشل راؤ قمر سلیمان نے اسلام آباد میں الوداعی ملاقات کی، وزیراعظم نے موجودہ چیلنجز کے دور میں ملکی دفاع کے لیے راؤ قمر سلیمان کی خدمات کو سراہا، وزیراعظم نے دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں پاک فضائیہ کے کردار کی بھی تعریف کی۔

یہ بھی پڑھیں  عمران خان نے انکوائری کمیشن کا فیصلہ تسلیم کرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker