تازہ ترینپاکستان

رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل

اسلام آباد(پاک نیوز) وفاقی حکومت نے ‏رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ہفتے کے 5 دن کھلے رہنے والے دفاتر میں اوقات کار صبح 9 سے 3 بجے تک ہوں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہفتے کے 6 دن کام کرنے والے دفاتر میں اوقات کار صبح 9 سے 2 بجے تک ہوں گے جبکہ جمعہ کو سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے ساڑھے 12 بجے تک ہوں گے۔

Related Articles

Back to top button