پاکستان

اسلام آباد: میمو کمیشن : حقانی کو بیرون ملک جانے کی اجازت

اسلام آباد (ڈیسک رپورٹر) میمو گیٹ کے تحقیقاتی کمیشن کی طرف سے مہلت کی درخواست سپریم کورٹ نے کمیشن کی مدت میں دو ماہ کی توسیع کر دی جبکہ امریکہ میں سابق سفیر حسین حقانی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی گئی ہے ۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ نے کی آج سماعت کے دوران حسین حقانی کی وکیل عاصمہ جہانگیر کا نے عدالت کو بتایا کہ انکے موکل کے بچے بیرون ملک مقیم ہیں ان پر بیرون ملک جانے پر عائد پابندی اٹھائی جائے انہیں 4 دن کے نوٹس پر عدالت طلب کر سکتی ہے عدالت نے حسین حقانی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیتے ہوئے حکم دیا کہ وہ تمام کوائف رجسٹرار آفس کو بتا کربیرون ملک جا سکتے ہیں

یہ بھی پڑھیں  چیف الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق تیار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker