پاکستانتازہ ترین

وفاقی کابینہ میں توسیع، 15 وزرا کی شمولیت کا امکان

اسلام آباد(بیوروچیف) وفاقی کابینہ میں بڑی توسیع کرتے ہوئے دس سے پندرہ نئے وفاقی وزراء اور وزراء مملکت کو شامل کیا جارہا ہے ، انکی آج شام اسلام آباد میں حلف برداری متوقع ہے ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں 4 سے 5 وفاقی وزراء اور تقریبا دس وزراء مملکت کی شمولیت کی جارہی ہے ، پیپلز پارٹی کے جن رہنماوٴں کو کابینہ میں شامل کئے جانے کی توقع ہے ، ان میں پہلے بھی وفاقی وزیر رہ جانے والے قمر زمان کائرہ، نذرمحمد گوندل ، رانا فاروق سعید خان اور راجا پرویزاشرف شامل ہیں ، حکومتی اتحادی جماعتوں ایم کیوایم اور مسلم لیگ قاف نے بھی حکومت سے مزید ایک ، ایک وزارت مانگ رکھی ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ وفاقی وزراء میں سے بعض کے قلم دانوں میں ردوبدل پر بھی غور ہورہا ہے

یہ بھی پڑھیں  بلاول بھٹو نے حکومتی 100 روز کو یوٹرن قرار دے دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker