تازہ ترینعلاقائی

ممبر اوگرا منصور مظفر کرپشن کے الزام میں دفتر سے گرفتار

اسلام آباد (بیوروچیف) نیب حکام نے ممبر گیس اوگرا منصور مظفر کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق، ممبر گیس اوگرا منصور مظفر کو اوگرا کے دفتر سے گرفتار کیا گیا۔ نیب نے اوگرا میں اسی ارب روپے کی کرپشن کی انکوائری کی تھی جس کی بنیاد پر منصور مظفر کو حراست میں لیا گیا۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ روز عدالت کے فیصلوں پرعملدرآمد کے لیے نیب کو چوبیس گھنٹوں کی مہلت دی تھی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button