پاکستانتازہ ترین

آئین کے علاوہ کوئی راستہ قبول نہیں،چیف جسٹس افتخارچوہدری

اسلام آباد( بیوروچیف) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی کے لئے ججز کی تعداد میں اضافہ کیا جانا ضروری ہے۔پاکستان لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ امن وامان کے لئے قوانین میں ترامیم نا گزیر ہوچکی ہے۔ چیف جسٹس نے کہا اب وکلاء سول سوسائٹی اور عوام غیرآئینی اقدامات قبول نہیں کریں گے۔امید ہے معاملات آئین اور قانون کے مطابق چلائیں جائیں گے

یہ بھی پڑھیں  عوام کی دہائی، عافیہ صدیقی کی رہائی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker