پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد(بیوروچیف) وزیرعظم راجہ پرویز اشرف نے اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج طلب کر لیاہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں بلدیاتی اور عام انتخابات کی تیاری ، نئے صوبوں کے معاملے ، توانائی کے بحران اور اسمبلی میں اقلیتوں کی نمائندگی بڑھانے سے سمیت دیگر اہم امور پر مشاورت کی جائے گی

یہ بھی پڑھیں  سرگودھا:گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین کےسالانہ جلسہ تقسیم انعامات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker