اسلام آباد(ڈیسک رپورٹر) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کردیا۔ پٹرول5روپے 37پیسے اور ڈیزل 4روپے 64 پیسے فی لیٹر مہنگاکرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔