پاکستانتازہ ترین

حکومت طالبان سے مذاکرات میں ناکام ہوگئی ہے: خورشید شاہ

اسلام آباد(مانٹیرنگ سیل) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت طالبان سے مذاکرات میں ناکام ہو گئی ہے۔  صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم کا طالبان سے مزاکرات کے حوالے سے یہ بیان کہ مذاکرات کے لیے صرف مولوی اہل ہیں پریشان کن ہے۔ بیان سےثابت ہوگیا حکومت طالبان سے مذاکرات میں ناکام ہوگئی۔ ان کا کہنا تھا کہ فضل الرحمان، سمیع الحق، منورحسن اورعمران خان کو آگے لانے کی بات حکومتی ناکامی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button