پاکستان

اسلام آباد: سینیٹ انتخابات، ق لیگ نے 11 نشتیں مانگ لی

اسلام آباد(ڈیسک رپورٹر)  وفاق اور صوبوں میں حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق نے سینیٹ انتخاب میں پیپلز پارٹی سے 11 نشتیں مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق نے سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی سے وفاق میں 1،  پنجاب میں 3، بلوچستان میں 5 جب کہ سندھ اور خیبر پختونخوا سے ایک ایک نشت مانگی ہے تاہم پیپلز پارٹی ق لیگ کو 7 نشتیں دینے پر رضا مند ہے۔ پیپلز پارٹی اور ق لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی کوششیں جاری ہیں تاہم اس کا حتمی فیصلہ دونوں جماعتوں کی قیادت کے درمیان 6 فروری کوہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  طالبان نے مذاکرا ت کو مذاق بنا لیا، اب فیصلے کا وقت ہے: الطاف حسین

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker