پاکستان

احمدی نژاد16فروری کوپاکستان آئیں گے

سلام آباد(ڈیسک رپورٹر)  ایرانی صدر احمدی نژاد اور افغانستان کے صدر حامد کرزئی 16 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایران اور افغانستان کے صدر 16 فروی کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ دورہ کے دوران دونوں ملکوں کے صدر پاکستان کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق دورہ کا مقصد خطےمیں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  احتجاجی خطوط: فہمیدہ مرزا نے چوہدری نثار کو اپنے چیمبر میں بلالیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker