پاکستان

اسلام آباد: بختیار ڈومکی اہلخانہ قتل، چیف جسٹس کا نوٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری نے بلوچستان اسمبلی کے رکن سردار بختیار ڈومکی کی اہلیہ اور بیٹی کے قتل کا از خود نوٹس لیتے ہوئے  آئی جی سندھ مشتاق شاہ اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ کل صبح سپریم کورٹ میں طلب کرلیا ہے۔ واضع رہے کہ چند روز قبل کراچی کے علاقے گذِری پل کے قریب ڈیفنس بلاک 9 میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے بلوچستان اسمبلی کے رکن سردار بختیار ڈومکی کی اہلیہ بیٹی اور ڈرائیور کو قتل کر دیا تھا۔ پولیس کے مطابق رکن بلوچستان اسمبلی کے اہل خانہ شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد اپنی رہائش گاہ واپس جا رہے تھے کہ نامعلوم ملزمان نے ان پر فائرنگ کر دی اور فرار ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں  چودھریوں کی وزیراعظم بننے پرمیری مخالفت گجرات کی بدقسمتی ہے،احمد مختار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker