پاکستان

اسلام آباد: مسرت شاہین کا مولانا فضل الرحمان کے مقابلے میں انتخابات لڑنے کا اعلان

اسلام آباد(ڈیسک رپورٹر) مسرت شاہین نے ڈیرہ اسماعیل خان سے مولانا فضل الرحمان اور فیصل کریم کنڈی کے مقابلے میں آئندہ عام انتخابات لڑنے کا اعلان کيا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے دعوی کیا کہ آئندہ انتخابات ميں مولانا فضل الرحمان ہي نہيں ۔۔ فیصل کریم کنڈی کو بھی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔ مسرت شاہين کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت تحریک مساوات اور عمران خان کی پارٹي کا منشور نوے فیصد حد ايک جيسا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  تحریک انصاف ملک کو قائداعظم کا پاکستان بنائے گی،عمران خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker