پاکستان
اسلام آباد:وزیراعظم کی اپیل خارج،سپریم کورٹ کے 7رکنی بنچ کا فیصلہ برقرار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کی اپیل کو خارج کردیا گیا اور سپریم کورٹ کے 7 رکنی بنچ کا فیصلہ برقرار رکھا گیا۔ وزیراعظم پر فرد جرم عائد ہوگی اور 13 فروری کو وزیرا عظم عدالت میں پیش ہونگے۔