پاکستان

اسلام آباد: منصور اعجاز کا بیان ویڈیولنک کے ذریعے ریکارڈ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: میمو کمیشن کے سربراہ جسٹس فائز عیٰسی کی سربراہی میں میمو کمیشن کا اجلاس ہواجس میں منصور اعجاز کا بیان ویڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ کرنے کا فیصلہ۔ دن کا تعین ابھی نہیںہوا۔کینڈین بلیک بیری کمپنی کو حسین حقانی اور منصوراعجاز کی گفتگو کا ریکارڈ حاصل کرنے کے لیے خط لکھ دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  یوم فضائیہ پر تقریبات: پائلٹ راشد منہاس کی قبر پر چاق چوبند دستے کی سلامی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker