پاکستان

سپریم کورٹ سے سزا ہوئی تو خود ہی مستعفی ہوجاؤں گا۔ وزیراعظم پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرا عظم یوسف رضا گیلانی نےایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر ان کو سپریم کورٹ نے سزا سنائی تو وہ خود مستعفی ہوجائیں گے۔ صدر کے خلاف تمام مقدمات سیاسی بنیادوںپر بنائے گئے ہیں۔ پاکستان نیٹو اور ایساف ازسرنو جائزہ لے راہے۔ صدر کو بیرونی ملک اور ملک میں استثنٰی حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیں  آج راولپنڈی میں سب سے بڑی ریلی نہ نکال سکے تو استعفیٰ دے دیں گے: شیخ رشید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker