پاکستان

اسلام آباد: وزیر اعظم پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

اسلام آباد(ڈیسک رپورٹر) پاکستان کے چیف ایگزیکیٹو وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کے خلاف چارج شیٹ پڑھ کر سنائی گئی ہے۔ وزیراعظم پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے، چارج شیٹ کی دستاویز 2 صفحات پر مشتمل ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بوہری برادری آج عید الضحٰی منا رہی ہے

وزیراعظم کو روسٹرم پر کھڑا کر کے فرد جرم عائد کی گئی۔ فرد جرم عائد کرنے کے فیصلے پر تمام جج صاحبان نے باری باری دستخط کیے۔ اعتزاز احسن نے وزیراعظم کو فیصلہ پڑھ کر سمجھایا۔ عدالت عظمیٰ اٹارنی جنرل کو توہین عدالت کا استغاثہ بننے کا کہہ دیا۔وزیراعظم کو روسٹرم پر کھڑا کر کے فرد جرم عائد کی گئی۔ این آر او فیصلے کے پیراگرام 178 پر عمل نہ کرنے پر وزیراعظم فرد جرم عائد کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور:مرکز،پنجاب اوربلوچستان میں حکومت سازی، ن لیگ نے آج اجلاس بلالیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker