پاکستان

صدر زرداری سے جنرل خالد شمیم وائیں کی ملاقات

اسلام آباد(ڈیسک رپورٹر) صدرآصف علی زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں نے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس دوران ملک کی سیکیورٹی کی صورت حال اور علاقائی سلامتی کے امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعلیٰ قائم علی شاہ نے 3بم پروف گاڑیاں خریدنے کا حکم دیدیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker