پاکستان

صدر زرداری سے محمود احمدی نژاد اور حامد کرزئی کی ملاقاتیں

اسلام آباد (ڈیسک رپورٹر) صدر آصف علی زرداری سے افغانستان کے صدر حامد کرزئی اور ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے الگ الگ ملاقات کی ہے،تینوں رہنما جمعہ کو سہ فریقی مذاکرات میں شریک ہوں گے۔ سہ فریقی مذاکرات میں شرکت کے لئے افغان صدر حامد کرزئی اور ایرانی صدر محمود احمدی نژاد اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!