پاکستان

اسلام آباد:ایران کیخلاف امریکا کو اڈہ فراہم نہیں کرینگے، پاکستان کی ایران کو یقین دہانی

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کستان نے ایران نے یقین دہانی کرادی ہے کہ پاکستان کوامریکا کو ایران پر حملے کیلئے کوئی اڈہ فراہم نہیں کرے گا۔یہ یقین دہانی پاک ایران افغان صدور بات چیت میں کرائی گئی ۔پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے پاکستان ، افغانستان اور ایران کے درمیان جاری سہ فریقی مذاکرات کے دوران ایران صدر احمد نژاد کو یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ اگرامریکا ایران پر حملہ کرتا ہے تو پاکستان اس کا ساتھ نہیں دے اور نہ ہی کوئی اڈہ فراہم کر ے گا۔

یہ بھی پڑھیں  کورونا: 24 گھنٹے کے دوران 54 اموات، 2363 نئے مریض رجسٹرڈ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker