پاکستان

اسلام آباد: سینیٹر طلحہ محمود کا چائنہ کے وفد کےاعزاز میں عشائیہ ۔

اسلام آباد: پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ کے چئیر مین سید مشاہد حسین اور چائینہ سے آئے ہوئے وفد کے اعزاز میں سینیٹر طلحہ محمود نے ایک عشائیہ کے اہتتمام کیا ۔عشائیہ سےمشاہد حسین سید نے بھی خطا ب کیا اورعشائیہ میں پاک چین دوستی کا منہ بولتا ثبوت پیش کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  بیلسٹک میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ، آئی ایس پی آر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker