پاکستان

اسلام آباد:توانائی بحران اجلاس خود بحران کا شکار ہوگیا، دوران اجلاس بجلی بند

اسلام آباد (ڈیسک رپورٹر)  مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نوازشریف نے پیپلز پارٹی اور مشرف حکومتوں کو توانائی بحران کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ طبیعت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے وہ انرجی کانفرنس میں شریک نہ ہو سکے۔ اسلام آباد میں راجا ظفرالحق کی زیر صدارت مسلم لیگ نون کی انرجی کانفرنس میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ حکومتی سطح پر توانائی بحران سے نمٹنے کی کوئی حکمت عملی نہیں دیکھی گئی ۔ اس دوران بجلی بند ہو گئی اور ہال میں اندھیرا چھا گیا۔ میاں نوازشریف طبیعت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے اسلام آباد نہ جا سکے ۔ ان کا تحریری خطاب تقسیم کیا گیا جس میں کہا گیا کہ موجودہ توانائی بحران کی بنیاد انیس سو چورانوے کی پاور پالیسی ہے۔ پیپلز پارٹی کے دور میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے ایڈہاک اقدامات کئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں  جس نے پوری دنیا کی مخالفت مول لے کر ایٹمی دھماکے کیے، کیا غدار ایسے ہوتے ہیں؟مریم نواز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker