پاکستان

اسلام آباد:فرانس نے بم ناکارہ بنانے والے10 روبوٹس پاکستان کو دیدیئے

اسلام آباد(مانٹیرنگ ڈیسک) فرانسیسی حکومت نے بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کے لیے پاکستان کو دس روبوٹس فراہم کردیئے ہیں جن میں سے پانچ روبوٹس خیبر پختونخوا کودیئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق جدید روبوٹس کی مدد سے دہشت گردی میں استعمال ہونے والے باروی مواد کا پتہ چلانے اور ناکارہ بنانے میں مدد ملے گی۔پاکستان کو ملنے والے دس میں سے پانچ روبوٹس خیبر پختونخوا کو فراہم کئے جائیں گے۔ ان روبوٹس کو استعمال کرنے کے لئے پہلے مرحلے میں بیس اہلکاروں کو تربیت کے لیے لاہور بھی بھیجا گیاہے

یہ بھی پڑھیں  سعودی عرب میں 30 ہزار پاکستانی دستاویزات کے باوجود گرفتار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker