پاکستان

اسلام آباد: سینیٹ نے 20 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی۔

اسلام آباد(ڈیسک رپورٹر( سینیٹ میں 20 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی۔ 20 ویں آئینی ترمیم کے حق میں 74 سینیٹر نے ووٹ دیا جبکہ دو سینیٹر نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ جماعت اسلامی کے پروفیسر خورشید اورپروفیسر ابراہیم نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ منظور ی کے بعد وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے خطاب کرتےہوئے کہا کہ 73 کا آئین ملکی استحکام کا ضامن ہے۔ یہاں چاروں صوبوں کی نمائندگی موجود ہے۔ آمروں نے آئین کا حلیہ بگاڑ دیا۔ جمہوری حکومت نے چار سال پورے کر لیے۔ ہم مکمل طور پر آئین بحال کرانا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: سرکل ڈسکہ میں ڈکیتی وچوری کی پانچ مختلف وارداتوں میں شہری موٹر سائیکلوں،طلائی زیورات ،نقدی سے محروم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker