پاکستان

اسلام آباد:ایل پی جی کی قیمتوں میں پانچ روپے فی کلو کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  ایل پی جی کی قیمتوں میں پانچ روپے فی کلو کمی کر دی  گئی ہے ۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق  قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔  نئی قیمتوں کے مطابق گھریلو سلنڈر ساٹھ روپے اور کمرشل سلنڈرایک سو بیس روپے سستا ہوگیا ہے۔  فاٹا، آزاد کشمیر اور گلگت میں ایل پی جی کی قیمت ایک سو ستر ۔۔ راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک میں ایک سو پچاس۔۔ کراچی ،لاہور اور گوجرانوالہ میں ایک سو تیس جبکہ  جہلم ، گجرات، ملتان میں ایل پی جی کی نئی قیمت ایک سو پینتیس روپے فی کلو ہوگئی ہے

یہ بھی پڑھیں  پنجاب میں پرائیوٹ اسکولوں کے طلبہ کی فیس نہ بڑھانیکا آرڈیننس جار ی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker